امریکی تنظیم فریڈم ہاوس کی رپورٹ 2016 کے مطابق پاکستان دنیا کے دس بدترین ممالک میں دسویں نمبر پر آتا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ پر لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے ملک میں لوگ انٹرنیٹ استعمال کرنے میں آزاد نہیں ہیں۔پاکستان دوسرے عرب ممالک مثلاََ بحرین۔سعودی عرب سے قدرے بہتر ہے۔انٹرنیٹ کی پابندیوں میں بہتری ہو رہی ہے۔ 2011 میں پاکستان صرف 55 پوئنٹس حاصل کر سکا تھا لیکن 2014 میں پاکستان نے 69 پوئنٹس حاصل کیے۔پاکستان تین سال سے 69 پوئنٹس پر رُکا ہوا ہے۔ملک میں انٹرنیٹ تک رسائی میں بہتری آئی ہے لیکن دوسری طرف لوگوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں بھی کی گئیں۔
pakistan-internet
پاکستان کا شمار دنیا کی 10 بدترین ممالک کی فہرست
Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmail

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

By continuing to use the site, you agree to the use of cookies. more information

The cookie settings on this website are set to "allow cookies" to give you the best browsing experience possible. If you continue to use this website without changing your cookie settings or you click "Accept" below then you are consenting to this.

Close